Wednesday, 5 November 2014

ایک روزہ اجتماع عام

 آج میرپورخاص میں 10 محرم کے حوالے سے ایک اجتماع عام کیا گیا جہاں کافی لوگوں نے شرکت کی، اور جماعت کی طرف سے اسلامک کتابیں بھی رکھی گہی جو 50٪ رعایت کے ساتھ فروخت کی۔ آج کے مہمان خصوصی تھے: ڈاکٹر معراج الہدی صدیق (امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ) مترم لیاقت بلوج(جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی پاکستان) کسی مصرفیات کی وجہ سے اجتماع عام میں شرکت نیہں کر سکے، اور اجتماع عام کے آخیر میں کھانے کا بھی انتظام تھا۔ جماعتِ اسلامی میرپورخاص


0 comments:

Post a Comment